نتن یاہو کے دورہ ماسکو کے اہدافروس کی اسپوتنک خبر رساں ایجنسی نے بتایا ہے کہ صیہونی حکومت کے وزیر اعظم نتن ياہو 9 مارچ کے اپنے ماسکو کے دورے کے دوران شام کی جنگ سے متعلق مسائل پر روسی صدر ولاديمير پوتين سے مذاکرات کریں گے۔
سعودی حکام کے علاقائی دورے کے رازسعودی عرب کے حکام، ایران پر زیادہ سے زیادہ دباؤ ڈالنے کے لئے نیٹو کی طرح عربوں کے نام نہاد اتحاد کی تشکیل کی کوشش کر رہے ہیں۔
پورا کشمیر ہمارا ہے : ہندوستانی وزیر خارجہہندوستان کی وزیر خارجہ سشما سوراج نے بدھ کو کہا کہ گلگت، بلتستان کو پانچواں صوبہ بنانے کے پاکستان کے اقدامات کو ہم مکمل طور پر مسترد کرتے ہیں۔
فوجی آپریشن کامیابی سے آگے بڑھ رہا ہے۔
اس درمیان دہشت گردوں نے عراق سے شام فرار کی کوشش کی اور کیمیائی حملے بھی کئے لیکن وہ عراقی فوج کے حملوں سے خود کو محفوظ نہیں رکھ پا رہے ہیں۔
عراق کی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے عراق سے شام فرار کے راستے کھولنے کے دہشت گردوں کی کوشش کو ناکام بنا دیا تھا۔ ...
فوجی ساز و سامان بھی تباہ ہوئے ہیں۔
شامی فوج نے ایک بیان جاری کرکے کہا ہے کہ حلب کے مضافاتی علاقوں میں فوجی آپریشن کے دوران 7 دیہاتوں کو آزاد کرا لیا گیا ہے۔
روسی جنگی طیاروں کی مدد سے شامی فوج اور رضاکار فورسز نے گزشتہ ڈیڑھ ماہ کے دوران، علاقے میں 90 دیہات کو داعش کے قبضے سے آزاد کرایا ہے۔
دوسری ...
فوجی شاخ سمجھتا ہے، فوجی آپریشن کے ساتھ سیاسی دباؤ کا نتیجہ ہے۔
دوسری جانب ترکی کے وزیر اعظم نے اعلان کیا ہے کہ ترکی نے موافقت کر دی ہے کہ شام کی فوج شمالی شہر منبج پر پوری طرح قبضہ کر لے۔ اسپوتنک کے حوالے سے تسنیم نیوز ایجنسی نے رپورٹ دی ہے کہ ترکی کے وزیر اعظم بن علی ییلدریم نے اتوار کے روز اپنے ...
فوجی آپریشن کے آغاز سے اب تک 125 دیہی علاقوں کی آزادی کے بعد مشرقی حلب کے الخفسہ اسٹراٹیجک شہر میں فوج کے داخل ہونے کی اطلاع دی ہے۔ الوقت - شامی ذرائع نے مشرقی حلب کے درجنوں دہشت گردوں کی ہلاکت اور اس فوجی آپریشن کے آغاز سے اب تک 125 دیہی علاقوں کی آزادی کے بعد مشرقی حلب کے الخفسہ اسٹراٹیجک شہر میں ...
فوجی ذرائع کے مطابق، عراق کی فیڈرل پولیس کے جوان جمعہ کی دوپہر مغربی موصل کے علاقوں نبی الشيث اور العكيدات میں داخل ہو گئے اور داعش کے دہشت گردوں کو فرار ہونے پر مجبور کر دیا۔
صوبہ نینوا کے آپریشنل کمانڈر میجر جنرل عبد الامیر ياراللہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ مذکورہ دونوں علاقوں کی اہم سرکاری عما ...
فوجیوں کی جنوب مشرقی علاقوں میں چلائی جا رہی مہم کے دوران انسانی حقوق کی شدید پامالی کی اطلاع دی ہے۔ اقوام متحدہ نے جمعے کو اعلان کیا کہ گزشتہ 18 مہینوں کے دوران ترکی کے جنوب مشرقی علاقوں میں سیکورٹی اہلکاروں اور پولیس کے آپریشن کے دوران تقریبا 2 ہزار افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ...
فوجی امور کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ رائفل کی شکل کا یہ ہتھیار ڈرون طیارے کے ٹرانسمیشن نظام کو پیرازٹ بھیج کر خراب کر سکتا ہے جس کے بعد ڈرون کا اپنے آپریشن روم سے رابطہ منقطع ہو جاتا ہے۔
آپریشن 17 اکتوبر 2016 سے وزیر اعظم حیدر العبادی کے حکم سے شروع ہوا ہے اور فوج نے اس مہم کے دوران مشرقی موصل کو دہشت گردوں کے کنٹرول سے آزاد کرا لیا ہے۔
فوجی آپریشن ختم ہونے کے بعد ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ انقرہ اس وقت تک اپنے فوجیوں کو واپس نہیں بلائے گا۔ الوقت - شام میں ترکی کا فوجی آپریشن ختم ہونے کے بعد ترک وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ انقرہ اس وقت تک اپنے فوجیوں کو واپس نہیں بلائے گا جب تک وہاں مقامی فورس تعینات نہیں ہو جاتی اور عام شہری اپنے گھر ...